پشاور میں بجلی بند رہے گی

پشاور میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29 جنوری صبح9بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ روڈ اور شاہی باغ 1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی نیو واہ- نشاط تربیلہ ٹرانسمشن لائنسے بجلی کی فراہمی 30 جنوری صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132ہ کے وی نشاط تربیلہ،رائٹ بنک تربیلہ،گدون گرڈز سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر پر اس عرصہ کے دوران بوقت ضرورت اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی، 132کے وی واہ- ہری پور ٹرانسمشن لائنسے بجلی کی فراہمی 28 جنوری صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی ہری پور اورحویلیاں گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے،132کے وی بالا کوٹ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی 29 جنوری صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132ہ کے وی مانسہرہ،بالاکوٹ، مظفرآباد، نوسیری، رام پورہ،ہٹیاں گرڈز سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر پر اس عرصہ کے دوران بوقت ضرورت اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی، 132کے وی چکدرہ - تیمرگرہ ٹرانسمشن لائنسے بجلی کی فراہمی29 اور 30 جنوری صبح8بجے سے شام 6بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے66 کے وی تیمرگرہ اور 66 کے وی چکدرہ گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے۔