اکبر پورہ میں غیر قا نو نی سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن

      اکبر پورہ میں غیر قا نو نی سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر پبی بینش اقبال کا کیمپ کور نہ اور گڑھی مومن اکبر پورہ میں غیر قا نو نی سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن جس میں ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں اور مقا می پو لیس نے حصہ لیا سٹیزن پورٹر پر شکا یات پر ڈی سی نو شہرہ شا ہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینش اقبال کی نگرانی میں ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں اور مقا می پو لیس نے مشینری کے زر یعے کیمپ کور نہ اور گڑھی مومن اکبر پورہ میں غیر قا نو نی سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن کر کے تمام راستوں سے سپیڈ بریکرز کا خاتمہ کر دیا اور راستوں سے سپیڈ بریکرز ہٹا کر آمد رفت کے کھل دیئے علاقے کے عوام نے انتظا میہ کاشکریہ ادا کیا اور امید ظا ہر کی کہ دیکر دیہاتوں میں بھی غیر قا نو نی سپیڈ بر یکرز کے خلاف آپریشن کرینگے