شاعر یار حسین ساحل سپرد خاک

        شاعر یار حسین ساحل سپرد خاک

  



ضلع خیبر (بیورورپورٹ) لنڈی کوتل کے معروف نظم گو اور غزل گو شاعر یار حسین ساحل آفریدی کی سلطان خیل مارکیٹ میں نماز جنازہ ادا کی گئی، ان کے نمازجنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، واضح رہے کہ کئی کتابوں کے مصنف رہ چکے اور خیبر پشتو ادبی جرگہ کے پرانے ممبر تھے اور اسکے علاوہ وہ کئی نوجوان شاعروں کے استاد بھی تھے ان کے جنازے میں ان کے دوست، شاگرد اشک بار نظر آئے انہیں نیکی خیل میں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خا کر دیا گیا

مزید : پشاورصفحہ آخر