میاں محمد کاشف طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے

میاں محمد کاشف طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ خادم آباد کے رہائشی منیجر میاں شبیر احمد کے جواں سال صاحبزادے میاں محمد کاشف طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں دوست احباب اور عزیز اقارب کے علاوہ علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی۔ فاتحہ خوانی خادم آباد تھانہ میں ادا کی جاتی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر