ڈیرہ، نوجوان پستول صاف کرتے ہوئے اپنی ہی گولی کا نشانہ بن کر زخمی

ڈیرہ، نوجوان پستول صاف کرتے ہوئے اپنی ہی گولی کا نشانہ بن کر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)خالق شاہ میں محمد عابد نامی نوجوان پستول صاف کرتے ہوئے اپنی ہی گولی کا نشانہ بن کر زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بند کورائی کے علاقہ وانڈہ خالق شاہ میں محمد عابد ولد غلام عیسیٰ سکنہ کلور کوٹ بھکر اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ غفلت کے باعث فائر ہونے سے زخمی ہوگیا۔