تحریک انصاف کے کلیم ہنی کا چچا انتقال کرگئے

تحریک انصاف کے کلیم ہنی کا چچا انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)تحریک انصاف کے کلیم ہنی کا چچا انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ روز اکبرکلی نورنگ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔