ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے درخواستیں طلب

ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے درخواستیں طلب

  



لاہور (نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے درخواستیں طلب کرلیں،خواہشمند امیدوار 25 فروری تک آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے،امیدواروں کی عمر کی حد 35 سال سے 45 سال مقررکی گئی ہے،درخواست جمع کروانے کے لئے 10 سال کی لیگل پریکٹس ضروری ہے،معذور افراد کے لئے 3 فیصد جبکہ اقلیتوں کے لئے 5 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے،یڈیشنل سیشن جج کی اسامیوں کے مقابلہ جاتی امتحانات 2 اپریل سے شروع ہوں گے،امیدواروں کو 8 پیپرز پاس کرنا ہوں گے،انٹرویو کے لئے کوالیفائی کرنے کے لئے امیدواروں کو 50 فیصد نمبر لینا ضروری ہے۔

درخواستیں طلب

مزید : صفحہ آخر