وزیراعظم 3 فروری کو ملائیشیا جائیں گے

وزیراعظم 3 فروری کو ملائیشیا جائیں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ملائیشیاء کے 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائیشیاء جائینگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا، پاکستان اور ملائشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات 4 فروری کو ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد میں ون آن ون ملاقات بھی ہوگی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہوگی۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -