حالات گواہ یہ خود ہی ایک دوسرے کیخلاف نبردآزما

حالات گواہ یہ خود ہی ایک دوسرے کیخلاف نبردآزما

  



اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے ان کیخلاف ان کے اپنے لوگ ہی سازشیں کررہے ہونگے، اپوزیشن نے تو ان کیخلاف کوئی سازش نہیں کی، کے پی کے میں بھی یہ لوگ آپس میں ہی لڑ رہے ہیں اور پنجاب میں بھی ان کی آپس کی لڑائیاں پورے زوروں پر چل رہی ہیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کپتان اس بات کو مان کیوں نہیں لیتے،اُن سمیت انکی پوری کی پوری حکومت ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

میاں افتخار

مزید : صفحہ اول