یہ لوگ خود ہی اپنے خلاف سازشیں کر رہے ہیں

یہ لوگ خود ہی اپنے خلاف سازشیں کر رہے ہیں

  



جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے ان کیخلاف سازشیں کوئی نہیں کررہا ہے بلکہ یہ خود ہی اپنے خلاف سازشیں کر رہے ہیں،ان کی اب تک کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے،حکومت کرنا ان کے بس کی بات ہی نہیں اور اب یہ راہ فرار اختیار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کی حکومت ایک ناکام ترین حکو مت ثابت ہوئی ہے اور انہوں نے وہ پنجاب جہاں پر کبھی میگا ترقیاتی منصوبے بنا کرتے تھے وہاں پر مسائل کاانبار لگا کررکھ دیا ہے۔

حافظ حسین

مزید : صفحہ اول