ڈومینیکن سٹیزن شپ بائے انوسٹمنٹ کے نام سے تقریب کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈومینیکن سٹیزن شپ برائے انویسٹمیٹ ایونٹ دوہری شہریت حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کر رہا ہے جس کے ذریعے کاروباری افراد کو دوہری شہریت کے حصول کے شعور کو اجاگر کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل میں سعد احسان ایمیگرشن لا فرم کی جانب سے ڈومینیکن سٹیزن شپ بائے انوسٹمنٹ کے نام سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کا مقصد پاکستان مین کاروباری افراد، صنعت کار، سامایہ کار اور پیشہ وار افراد سامایہ کے زریعے دوہری شہریت کے حصول کے شعور کو اجاگر کرنا ہے تاکہ پیشہ وار افراد اس کے زریعے منافع حاصل کر سکے اور ملک کو فائدہ پہنچے،، تقریب میں سعد احسان ایمیگرشن لا فرم کے سی ای او احسان خالق کومن ویلتھ آف ڈومینیکا کی معتبر اور معزز شخصیت ایمانول ننتھن امبسیڈر یو اے ای ہبرٹ جے چارلیس کے علاوہ لاہور کے مایہ ناز کاروباری افراد نے بھی شرکت کی