گھریلو ناچاکی، بچوں کی گارڈین شپ کیلئے تین سے چار دعوے روزانہ دائر ہونے لگے

    گھریلو ناچاکی، بچوں کی گارڈین شپ کیلئے تین سے چار دعوے روزانہ دائر ہونے ...

  



لاہور(نامہ نگار)فیملی عدالتوں میں گھریلو ناچاکی کے مقدمات دائر کرنے کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہونے لگاہے،روزانہ گھریلو ناچاکی سے متاثرہ بچوں کی گارڈین شپ کے لیے تین سے چار دعوے فیملی عدالتوں میں دائر ہورہے ہیں،ایک ماہ میں پچیس بچوں کی گارڈین شپ والد یا والدہ کو دے دی گئی ہے۔

،وکلاء کا کہناہے ماں اور باپ کی۔شفقت سے محروم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید : علاقائی