اغوا اوربد اخلاقی میں ملوث ملزم کو10 سال قید،6 لاکھ جرمانے کی سزا

  اغوا اوربد اخلاقی میں ملوث ملزم کو10 سال قید،6 لاکھ جرمانے کی سزا

  



لاہور(نامہ نگار)خواتین کی دادرسی کے لئے بنائی گئی صنفی تشدد کورٹ کے جج رحمت علی نے 6 سالہ بچی مسکان کو اغوا کرکے بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث مجرم نیامت علی کو 10سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنا دیاہے،مجرم نیامت علی کے خلاف تھانی راے ونڈ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کررکھا تھا،عدالت میں استغاثے کی طرف سے 18گواہ پیش کئے گئے۔ عدالت نے گزشتہ روز گواہوں اور وکلا ء کی بحث کے بعد مذکورہ بالاسزاکاحکم سنا دیاہے۔

مزید : علاقائی