کرکٹ میچ،پولیس مصروف،راستے بند،جیل سے ملزمان کو لا کر پیش نہ کیا جا سکا

    کرکٹ میچ،پولیس مصروف،راستے بند،جیل سے ملزمان کو لا کر پیش نہ کیا جا سکا

  



لاہور(نامہ نگار)پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان لاہور میں تیسرے آخری ٹی ٹونٹی میچ کے باعث ملزمان کو پھر پیش نہیں کی جاسکا، لیس حکام کی پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے باعث جوڈیشل حراست میں ملزمان کوعدالتوں میں پیش نہیں کیا جاسکاجس کے باعث مقدمات کی سماعتیں فاضل جج صاحبان نے آئندہ پیشی تک ملتوی کردیں۔

مزید : علاقائی