صدر ڈویژن،جرائم میں ملوث 175 ملزم گرفتار

صدر ڈویژن،جرائم میں ملوث 175 ملزم گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی صدرڈویڑن سید غضنفر علی شاہ کی قیادت میں صدر ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث175ملزمان گرفتار کر لیئے۔ 7گینگز کے15 ملزمان کو گرفتار کرکے 2لاکھ80 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ مال بر آمد کیا گیا۔

مزید : علاقائی