صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکو?ں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق منا واں کے علا قہ میں دین محمد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،چو ہنگ کے علا قہ میں شکیل کے گھر میں اس کی فیملی سے 3لاکھ35ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،مستی گیٹ کے علا قے میں ہا شم کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان۔ما ڈل ٹاؤ ن میں یا سر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،نو لکھا میں شعیب کے گھر میں ا1لاکھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،لو ئر ما ل میں رشید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،رائیو نڈکے علا قہ میں ما جدکی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا۔چو ہنگ،مصطفی آ با د اورشا ہد رہ میں گاڑیاں اورنو لکھا،گڑ ھی شا ہو،شا د با غ،وحد ت کا لو نی،مصر ی شا ہ،لیا قت آ با داورشفیق آ با د میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی