پتنگ بازی، ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر31 افراد گرفتار

پتنگ بازی، ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر31 افراد گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)پولیس آپریشن ونگ کا قانون شکن عناصر کے خلاف ایکشن پتنگ بازی، ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر31 افراد گرفتار کرلئے۔ملزموں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہر کے مختلف علاقوں سے 26 ملزم گرفتار کر لئے، 17 مقدمات درج کئے گئے۔

مزید : علاقائی