ترکی سے ڈیپورٹ 5 افراد کو 15،15ہزار روپے جرمانہ

  ترکی سے ڈیپورٹ 5 افراد کو 15،15ہزار روپے جرمانہ

  



لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل لاہور نے ترکی سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آنے والے پانچ افراد عامر علی،فرمان علی،رضوان، علی فرمان اور فرحان احمد کو 15،15ہزار روپے جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا کاحکم سنا دیاہے، پانچوں ملزمان کو ایف آئی اے کی جانب سے لاہور ایئرپوررٹ سے گرفتار کرکے عدالت پیش کیا گیاتھا۔

مزید : علاقائی