میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا صحافی محمود ریاض سے اظہار تعزیت

میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا صحافی محمود ریاض سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و صدر اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن رانا تنویر احمد نے صحافی محمود ریاض سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔