حکومت کو معیشت کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے

حکومت کو معیشت کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر الخدمت گروپ بازار صدا کاراں شاہ عالم مارکیٹ ملک نعیم نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بحرانوں اور مسائل سے نکالنے کیلئے حکومت کو فی الفور ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، عوام مہنگائی، بے روزگاری، غربت سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں، ملک میں غربت کے خاتمیکے بغیر ملکی معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی


کے استحکام اور مضبوطی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔