الیکشن کمیشن نے غیر ختمی انتخابی فہرستیں ڈسپلے سنٹرزپر آویزاں کر دی

الیکشن کمیشن نے غیر ختمی انتخابی فہرستیں ڈسپلے سنٹرزپر آویزاں کر دی

  



پشاور(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ختمی انتخابی فہرستیں ڈسپلے سنٹرزپر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ ووٹ کے اندراج اور ڈسپلے سنٹر کی تفصیلات کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300پر ایس ایم ایس کریں۔ اندراج و منتقلی ووٹ کے لئے فارم 15، ووٹ پر اعتراض کیلئے فارم 16اور درستگی کوائف کیلئے فارم 17ڈسپلے سنٹر پر جمع کرائیں۔ ڈسپلے سنٹر تشریف لائیں اور اپنے ووٹ کے اندراج کو شناختی کارڈ کے مستقبل یا موجود ہ پتہ پر یقینی بنائیں۔ سرکاری ملازمین اور اہل خانہ ووٹ کا اندراج اپنی جائے تعیناتی پر اختیارکی گئی رہائش کے پتہ پر بھی کرواسکتے ہیں

الیکشن کمیشن

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر