کو ٹ رادھا کشن میں گھر سے 28 سانپ ایسی جگہ سے برآمد کہ سن کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

کو ٹ رادھا کشن میں گھر سے 28 سانپ ایسی جگہ سے برآمد کہ سن کر آپ کے بھی ہوش اڑ ...
کو ٹ رادھا کشن میں گھر سے 28 سانپ ایسی جگہ سے برآمد کہ سن کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

  



کوٹ رادھا کشن (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحصیل بارکوٹ کے قریب گھر سے 28 سانپ برآمد ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سانپ گھر کے واش روم اور ملحق سیوریج لائن سے برآمد ہوئے تاہم اہل خانہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع کی جس پر ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سانپوں کو پکڑ لیاہے اور سیوریج لائن کو محفوظ بنا دیاہے ۔

مزید : قومی