امام مسجد نے طالبہ کو اغوا کر لیا

امام مسجد نے طالبہ کو اغوا کر لیا
امام مسجد نے طالبہ کو اغوا کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ویب ڈیسک) تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود سکندر ٹاﺅ ن سے امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو بہلا پھسلا کر اغواءکر لیا ،بچی سکول گئی لیکن شیر اعظم نے اسے بہلا بھسلا کر اغوا کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔امین سکنہ سکندرٹاﺅن نے تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کو بتایا کہ اس کی چودہ سالہ بیٹی مسماة کرن بی بی جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے گھر سے سکول جانے کے لئے نکلی تھی چھٹی کے ٹائم پر وہ واپس گھر نہیں پہنچی تو انہیں فکر لاحق ہو گئی۔