”میرے پاس تم ہو“ کی کامیابی کے بعد اب خلیل الرحمن قمر کیا کرنے جارہے ہیں؟ شائقین کیلئے نئی خبرسنادی

”میرے پاس تم ہو“ کی کامیابی کے بعد اب خلیل الرحمن قمر کیا کرنے جارہے ہیں؟ ...
”میرے پاس تم ہو“ کی کامیابی کے بعد اب خلیل الرحمن قمر کیا کرنے جارہے ہیں؟ شائقین کیلئے نئی خبرسنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مصنف خلیل الرحمن قمر نے ڈراما سیریل” میرے پاس تم ہو“ کا سیکوئل لکھنے کا عندیہ دے دیا۔خلیل الرحمن قمر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ ڈراما سیریل”میرے پاس تم ہو“ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔انھوں نے کہ کہ عام طور پر وہ ڈرامے کا سیکوئل نہیں لکھتے لیکن ڈرامے کی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے وہ اس پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -