پی ایس ایل 5 کا آفیشل نغمہ جاری ہو گیا

پی ایس ایل 5 کا آفیشل نغمہ جاری ہو گیا
پی ایس ایل 5 کا آفیشل نغمہ جاری ہو گیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کا آفیشل نغمہ ”تیار ہیں“ ریلیز کر دیا ہے۔

پاکستان کے معروف گلوکاروں علی عظمت، عارف لوہار، ہارون رشید اور عاصم اظہر نے اس نغمے کو تیار کیا ہے جبکہ اس کی ویڈیو میں بابراعظم، حسن علی، رومان رئیس، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی اور شان مسعود جیسے کرکٹرز بھی نظر آئیں گے۔

مزید : کھیل