اکیڈمی آففیملی فزیشنز کی ڈاکٹر اعظم خان کے اعزازمیں تقریب

    اکیڈمی آففیملی فزیشنز کی ڈاکٹر اعظم خان کے اعزازمیں تقریب

  

   لاہو (پ ر)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کی ڈاکٹر اعظم خا ن کے اعز از میں تقر یب منعقد کی گئی جس میں ان کو لا ئف ٹا ئم اچیو منٹ ایو ارڈ سے نو ازا گیا۔تقر یب میں مہما ن خصو ضی کے فر ائض ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے انجا م دیئے۔تقر یب میں ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر نا ہید ند یم،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،،پر وفیسر ڈاکٹر اشر ف ضیا ء،مسز اشر ف ضیا ء،ڈاکٹر عبد الر حمن بٹ،ڈاکٹر شعیب،ڈاکٹر محمد علی،ڈاکٹر عا رفہ اعظم،ڈاکٹر ند یم قر یشی،ڈاکٹر عا صم شفیق،ڈاکٹر عبد الر حمن،ڈاکٹر امجد اقبا ل خا ن،ڈاکٹر امبر قر یشی،ڈاکٹر سمعیہ عمر،ڈاکٹر بر جیس فا طمہ،ڈاکٹر عمر رشید، ڈاکٹر عا مر شفیع،ڈاکٹر زبیر،ڈاکٹر قمر محمو د،ڈاکٹر فر حت اکر م،ڈاکٹر شفیق، ڈاکٹر ذکا ء سمیت دیگر ممبر ان نے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔اس مو قع پر اکیڈ می کی جا نب سے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طاہر چو دھر ی،ڈاکٹر نا ہید ند یم،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی نے یا د گا ر شیلڈ اور میڈ ل پیش کیا۔اس مو قع پر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کہا کہ ڈاکٹر اعظم خا ن جیسے ڈاکٹر ہما ری اکیڈ می کیلئے ایک سر ما یہ ہے جنہو ں نے بے لو ث ہمیں وقت دیا اور ہما ر ے سا تھ شا نہ بشا نہ رہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -