انٹر بینک میں ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 
انٹر بینک میں ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 160.54روپے سے کم ہو کر 160.40 روپے کا ہو گیاہے ۔
دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز پر بہتری دیکھنے میں آئی ہے ، کاروبار شروع ہو اتو 100 انڈیکس 46 ہزار 458 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں یک دم 101 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 46 ہزار 559 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -