پاکستان میں اگلے ہفتے سے ویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان

پاکستان میں اگلے ہفتے سے ویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان
پاکستان میں اگلے ہفتے سے ویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان

  

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اگلے ہفتے سے کورونا وائرس کی وبا کے سدباب کیلئے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں 600 ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں، ملک میں سیکڑوں ویکسینیشن مراکز کوویڈ ویکسین لگائیں گے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -