وزیراعظم عمران خان (آج) ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان (آج) ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
وزیراعظم عمران خان (آج) ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
سورس: File Photo

  

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی جائےگی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -