اسلحہ نہیں ہیلمنٹ لے لو، جرمنی نے یوکرین کو انوکھی پیش کردی

اسلحہ نہیں ہیلمنٹ لے لو، جرمنی نے یوکرین کو انوکھی پیش کردی
اسلحہ نہیں ہیلمنٹ لے لو، جرمنی نے یوکرین کو انوکھی پیش کردی

  

برلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوکرین کی جانب سے اسلحہ کی ڈیمانڈ پر جرمنی نے انوکھی پیش کش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے جس کے باعث خدشہ ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کردے۔ اس تناظر میں یوکرین کی جانب سے چند روز قبل جرمنی سے اسلحے کی ڈیمانڈ کی گئی تھی تاہم جرمنی کی حکومت نے اسلحہ دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پانچ ہزار ہیلمنٹ دینے کی پیش کش کی ہے،جس یوکرین نے مذاق قرار دیتے ہوئے ٹھکرا دیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -