بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ موہنی رائے پیا گھر سدھار گئیں

بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ موہنی رائے پیا گھر سدھار گئیں
بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ موہنی رائے پیا گھر سدھار گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ موہنی رائے جنھوں نے ناگن ڈرامے سے شہرت حاصل کی وہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

View this post on Instagram

A post shared by mon (@imouniroy)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بزنس مین سورج نمبیر سے گزشتہ روز  شادی کی جس کی تصاویر اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔

View this post on Instagram

A post shared by mon (@imouniroy)

تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ”میں نے آخر کار اسے ڈھونڈ لیا،اب ہم شادی شدہ ہیں،آپ کی دعاؤں اور پیار کی ضرورت ہیں“۔ اداکارہ نے بنگالی طرز پر شادی کی اس کی ویڈیو بھی ادکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

مزید :

تفریح -