کوئٹہ میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق
کوئٹہ میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے  باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مٍطابق سریاب روڈ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سےباپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔ 

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -