شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں 

شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں 
 شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں 

  

ڈاکٹر : آپ کے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں 

اگر آپ ان کا خیال رکھیں ،ٹینشن نہ دیں ، لڑائی نہ کریں 

اور ان کی خوب خدمت کریں !

شوہر : کیا کہا ڈاکٹر نے ۔۔۔؟

بیوی : ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے

مزید :

لافٹر -