فوادچودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کیخلاف درخواست، بابراعوان اور سرکاری وکیل کے درمیان پھر تلخی ہو گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوادچودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کے دوران بابراعوان اورسرکاری وکیل میں دوسری بار تلخی ہو گئی، بابراعوان نے کہاکہ اگر کوئی مداخلت کرتا ہے تو میں پھر بیٹھ جاتا ہوں ، سرکاری وکیل نے کہاکہ میں نے صرف اتنا بنایا ہے ، فواد کو لا رہے ہیں۔