پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے نتائج کا اعلان کر دیا

پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے نتائج کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سمیت دیگر محکمے شامل ہیں۔چیئرمین پبلک سروس کمیشن جنرل (ر) محمد عبدالعزیز کی منظوری کے بعد نتائج جاری کیے گئے۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن میں ایسوسیٹ پروفیسر کی ایک آسامی پر سہیل فرید حتمی طور پر کامیاب قرار پائے ہیں۔