پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

پشاور تعلیمی بورڈ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ 2026 سے منعقد کئے جائیں گے۔

کنٹرولر امتحانات انعام اللہ شاہ نے کہا کہ تاریخ کا اعلان بروقت کرنے کا مقصد طلبا کی جانب سے بہتر تیاری ہے، شیڈول، رول نمبرز اور دیگر ضروری ہدایات مقررہ وقت پر جاری کی جائیں گی.