” کمال کرتے ہوپانڈے جی“

” کمال کرتے ہوپانڈے جی“
” کمال کرتے ہوپانڈے جی“

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر ) پنجاب کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی ہے ۔پا ک سائبرایکسپرٹ اِمی ہیزر نامی ہیکر ز نے اپنے پیغام میں ہیکرز نے لکھاہے ”ابے حد ہوگئی ، کتنی بار ہیک کرنی پڑے گی ،سیکیور کروبھیا“۔ہیکرز نے یہ بھی لکھاہے کہ کمال کرتے ہوئے پانڈے جی ۔

مزید : قومی


loading...