پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب
پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیاگیاہے ۔ اسلام آباد میں پیر کی دوپہر 12بجے طلب کیے گئے اجلاس میں پارٹی قائدین اراکین اسمبلی کو سیاسی معاملات پر اعتماد میں لیں گے اور اجلا س میں شرکت سے متعلق لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

مزید : لاہور


loading...