قادرآبادہائیڈرل پراجیکٹ سے بجلی کی سپلائی شروع

قادرآبادہائیڈرل پراجیکٹ سے بجلی کی سپلائی شروع
قادرآبادہائیڈرل پراجیکٹ سے بجلی کی سپلائی شروع

  



راولاکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) قائد آباد ہائیڈرل پراجیکٹ سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق قائدآباد ہائیڈرل پاورپراجیکٹ مکمل ہوگیاہے اور اب بجلی کی سپلائی شروع ہوگئی ہے ۔ہائیڈرل پراجیکٹ سے تین میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ۔

مزید : بزنس


loading...