الیکشن کمیشن نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑا مارلیا: امین فہیم

الیکشن کمیشن نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑا مارلیا: امین فہیم
الیکشن کمیشن نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑا مارلیا: امین فہیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنماءمخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے شیڈول پر خود اپنے پاﺅں پر کلہاڑا مارا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مخدوم امین فہیم کاکہناتھاکہ آئین میں الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کی اپنی حدود و قیو دہیں ، الیکشن کمیشن کو صدارتی انتخابات کے شیڈول کا فیصلہ خود کرناچاہیے تھا، معاملہ سپریم کورٹ میں کیوں لے گیا؟ اُنہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے خود ہی اپنے پاﺅں پر کلہاڑا مار لیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -