فیصل آباد میں بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد میں بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
فیصل آباد میں بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

  



فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جھمبرہ روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بھائی والا پھاٹک کے قریب بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیاجس پر ورثاءمشتعل ہوگئے اور بس کو آگ لگادی جس پر جلد ہی قابو پالیاگیا۔

مزید : فیصل آباد


loading...