ڈینگی سے متعلق شکایات کی ہیلپ لائن عدم ادائیگی کی وجہ سے بند

ڈینگی سے متعلق شکایات کی ہیلپ لائن عدم ادائیگی کی وجہ سے بند
ڈینگی سے متعلق شکایات کی ہیلپ لائن عدم ادائیگی کی وجہ سے بند

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈینگی کیخلاف عوامی شکایات کیلئے قائم کی گئی ہیلپ لائن عدم ادائیگی کی وجہ سے بند ہوگئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈینگی سے متعلق آگاہی اور شکایات کے ازالے کیلئے قائم کی گئی ہیلپ لائن 080099000گذشتہ دوروز سے عدم ادائیگی کی وجہ سے بند ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کاسامناہے ۔

مزید : لاہور


loading...