دستی کا ممنون کی حمایت کا اعلان

دستی کا ممنون کی حمایت کا اعلان
دستی کا ممنون کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمشید دستی نے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوارممنون حسین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں جمشید دستی کاکہناتھاکہ جمہوریت کے استحکام کیلئے وہ غیرمشروط طورپر ممنون حسین کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔

مزید :

مظفرگڑھ -