یمن میں امریکی ڈرون حملہ ، القاعدہ کے چھ اراکین جاں بحق

یمن میں امریکی ڈرون حملہ ، القاعدہ کے چھ اراکین جاں بحق
یمن میں امریکی ڈرون حملہ ، القاعدہ کے چھ اراکین جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عدن (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں القاعدہ کے چھ اراکین مارے گئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈرون طیارے نے دوگاڑیوں کو نشانہ بنایاجن میں مبینہ طورپر القاعدہ کے اراکین سوارتھے ۔