خسرہ کے مزید27مریض سامنے آگئے

خسرہ کے مزید27مریض سامنے آگئے
خسرہ کے مزید27مریض سامنے آگئے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبے میں ابتک خسرہ پر قابونہیں پایاجاسکااور مزید 27مریض سامنے آگئے ہیں ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید 27کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد22,909ہوگئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق اب تک صوبے میں 192مریضوں کی ہلاکت ہوچکی ہے ۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...