نجی فضائی کمپنی کا اندرون پاکستان سروس کا آغاز

نجی فضائی کمپنی کا اندرون پاکستان سروس کا آغاز
نجی فضائی کمپنی کا اندرون پاکستان سروس کا آغاز

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی فضائی کمپنی نے اندرون پاکستان فضائی سروس شروع کردی ہے اور انڈس ایئرلائن کی پہلی پرواز اتوار کی شام کراچی سے لاہور جائے گی ۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق ایئرلائن کو تین بوئنگ طیاروں پر مقامی آپریشن کا لائسنس جاری کیاگیااور کمپنی ابتدائی طورپر بوئنگ 300اور373کیساتھ آپریشن کا آغاز کررہی ہے ۔ ترجمان نے بتایاکہ انڈس ایئرلائن کی پہلی پرواز آئی 6۔203کراچی سے لاہور روانہ ہوگی ۔

مزید : بزنس