ہزارہ ایکسپریس میں پولیس کا چھاپہ ، مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

ہزارہ ایکسپریس میں پولیس کا چھاپہ ، مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد
ہزارہ ایکسپریس میں پولیس کا چھاپہ ، مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

  



بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس سے مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس سے حراست میں لیے گئے شخص سے دو کلاشنکوف، ایک ریپیٹر اور 100گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں ۔ شبہ ظاہرکیاجارہاہے کہ ملزم مبینہ طورپر دہشتگردوں کواسلحہ فراہم کررہاتھا۔

مزید : بہاول پور