جو بجلی پیدا کررہاہے ، اُسے ہی نہیں دی جارہی : آفتاب شیرپاﺅ

جو بجلی پیدا کررہاہے ، اُسے ہی نہیں دی جارہی : آفتاب شیرپاﺅ
جو بجلی پیدا کررہاہے ، اُسے ہی نہیں دی جارہی : آفتاب شیرپاﺅ

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی وطن پارٹی(پیپلزپارٹی شیرپاﺅ) کے سربراہ آفتاب شیر پاﺅ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سب سے زیادہ بجلی پیدا کرتاہے اور یہیںسب سے زیادہ لوڈشیڈنگ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاو¿ نے کہا کہ وزیراعظم نے ابھی تک پشاور کا دورہ نہیں کیا۔صدارتی الیکشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔

مزید : پشاور /اہم خبریں