لاہور میں غیر ملکی لٹ گئے ۔ ۔ ۔

لاہور میں غیر ملکی لٹ گئے ۔ ۔ ۔
لاہور میں غیر ملکی لٹ گئے ۔ ۔ ۔

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں انٹرویو کرنے آئے دو غیر ملکیوں کو ایم اے اوکالج کے قریب لوٹ لیاگیا۔ پولیس کے مطابق طائی انگ سون اور آنگ چنگ یوکو اسلام آبادجاتے ہوئے ایم اے او کالج کے قریب مسلح ملزمان نے روکا اور نقدی و قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تھانہ اسلام پورہ پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج نہیں کیا جس پرمتاثرین نے ملائشیاءکے سفارتخانے سے امداد کیلئے رابطہ کرلیا۔

مزید : لاہور


loading...