ناسا کا بغیر پائلٹ جہاز خلاءمیں سامان لے گیا

ناسا کا بغیر پائلٹ جہاز خلاءمیں سامان لے گیا
ناسا کا بغیر پائلٹ جہاز خلاءمیں سامان لے گیا

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ” ناسا “ نے بغیر پائلٹ کارگو ائیر کرافٹ کراکرس 52کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کر دیا ہے۔ ائیر کرافٹ کو قازقستان کے لانچنگ پیڈ و خانر کاسمو ڈروم سے روانہ کیا گیا توقع کی جارہی ہے کہ زمین کے گرد 4بار مدار میں چکر لگانے کے بعد یہ 6گھنٹوں میں خلائی سٹیشن پہنچے گا۔ اس کارگو ائیر کرافٹ میں 3ٹن کھانے کے کنٹینر ، ایندھن ، تجرباتی سازو سامان کے علاوہ مختلف آلات بھی شامل ہیں۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...